آپ کا کاروبار، کاتالان میں

CPNL قانون کی تعمیل میں آپ کی مدد کرتا ہے

کاتالان کا استعمال کاروباری وجوہات کے لئے، گاہک کو معیاری سہولت کی فراہمی، قانون کی تعمیل اور صارفین کے حقوق کے لئے ہونا چاہیے۔ قانونی نقطہ نظر سے، کمپنیوں اور کاروباری اداروں کی جانب سے زبان کی پالیسی کی پابندی کی جانی چاہیے جو کاتالونیا کے خودمختار چارٹر، زبان کی پالیسی کے قانون، کنزیومر کوڈ کاتالونیا اور علاقائی یا اقلیتی زبانوں کے یورپی چارٹر میں مہیا کیا گیا ہے۔

گاہک کے حقوق

صارفین کو حق حاصل ہے کہ وہ کاتالان میں بات کریں اور تمام تحریری اطلاعات اس زبان میں موصول کریں۔

ایک دکان میں سرگرمی

صارفین کی مدد

وہ افراد جو صارفین کو خدمات مہیا کرتے ہیں، انہیں کاتالان آنی چاہیے۔

کسی مارکیٹ میں سرگرمی

سائن بورڈ

سائن بورڈ جو کسی کاروباری سرگرمی کی نشاندہی کرے، اس کا کاتالان میں ہونا ضروری ہے۔
مستقل نوعیت کے اندرونی سائن بورڈ اور نرخ نامہ اور خدمات کی فہرستیں کاتالان میں ہونی چاہیئیں۔

سپر مارکیٹ کا سائن بورڈ کاتالان میں

Imatge de VIA Empresa

صارف کی حیثیت سے، صارفین کو اپنے استعمال کے لحاظ سے،
حق حاصل ہے [...] کہ انہیں زبانی اور تحریری طور پر ان کی منتخب کردہ سرکاری زبان میں مدد فراہم کی جائے۔

قانون 22/2010 کی شق 128.1 از 20 جولائی،
کنزیومر کوڈ کاتالونیا

Última actualització: 04/02/25